Templates by BIGtheme NET

Hajj Policy 2018 by Govt of Pakistan

Ads By Google

Hajj Policy 2018 by Govt of Pakistan

سردار محمد یوسف  نے 27 دسمبر کو حج پالیسی 2018 کا اعلان کیا،

   .

اہم نکات درج زیل ہیں،

متعلقہ بنک 15 جنوری سے  درخواستیں وصول کر سکتی ہیں۔

 24 جنوری تک حج ایپلی کیشنز وصول کی جائیں گی،

قرعہ اندازی”

26 جنوری کو قرعہ اندازی ہو گی

،120،000 کامیاب حجاج کو منتخب کرنے کا انتخاب کیا جائے گا.

59،210 افراد  نجی اسکیم کے ذریعہ انجام دیں گے؛. جب کہ

 فیس

شمالی علاقےکے افراد کے لیے:

280،000 روپئے

جنوبی علاقےکے افراد کے لیے”

270000 روپے

قربانی”

قربانی دینے کے لئے حاجیوں کو 13،050 روپے اضافی طور پر جمع کرنا پڑے گا.

پاکستانی

اس سال 179،210 پاکستان مقدس مذہبی ذمہ داری کرے گی

سرکاری طورپر

، 67 فی صد حکومت کی منصوبہ بندی سے اور نجی سکیم کے تحت 33 فیصد

 38دن سے 30 دن تک سفر پروگرام کو کم کرنے کے لئے مشاورت کی جاۓ گی

کوٹہ”

،80سال سے زیادہ  عمر والوں کے لیے کوٹہ سسٹم ہوگا  مگر اگرتعداد زیادہ ہو گی،تو قرعہ اندازی ہوگی۔

کامیاب امیدوار کا نام”

کامیاب امیدوار کا نام گورینمٹ کی افیشل سایٹ پر اپلوڈ کر دیا جاٰے گا۔

www.mora.gov.pk اور www.hajjinfo.org

محرم کا ہونا ضروری” .

ہر عورت کے لیے محرم کا ہونا ضروری ہوگا مگر فقہ  جعفریہ کے لیے یہ شرط نیں ہو گی

، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا.

دو فیصد کوٹہ (2400) مشکلات کےلیے ہے اور 500 نشست کم آمدن لوگوں کے لیے ہو گا  ،جن کی  تنظیم ،ورکر ویلفیر بورڈ کے ساتھ رجسٹر ہونگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*